ناند نما فرش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تعمیرات) ابھر واں سطوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے۔ (انگریزی: Trough Floor)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تعمیرات) ابھر واں سطوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے۔ (انگریزی: Trough Floor)۔